ہیپاٹائیٹس سی- مرض، علامات، تشخیص، علاج، بچاؤ

ہیپاٹائیٹس سی- مرض، علامات، تشخیص، علاج، بچاؤ

ڈاکٹر حافظ فصیح احمد   وطنِ عزیز میں ہیپاٹائیٹس کے مریضوں کی تعداد میں ہوش ربا اضافہ ہو رہا ہے۔   ہر سال لاکھوں مریضوں میں ہیپاٹائیٹس کی تشخیص کی جا رہی ہے اور کل مریضوں کی تعداد کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔   اس بگڑتی ہوئی صورتحال کا بنیادی سبب عوام میں...